نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جاسوسی طیارے کے بارے میں کی جانی والی تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ڈرون طیارہ بھارت کی سرزمین سے اڑا تھاجو پندرہ جولائی کو لائن آف کنٹرول کو عبور کر کے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے نو جولائی سے اب تک پینتیس مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب ...
جاسوسی طیاروں کو تباہ کر دیا ہے۔
العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے اس فوجی ذرائع نے بتایا کہ قاهر -1 نامی بیلسٹک میزائیل کے اس حملے میں متعدد غیر ملکیوں سمیت 47 سعودی ایجنٹ ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ اس حملے میں امریکہ کے کئی اواكس جاسوسی طیارے بھی تباہ ہو گئے۔
ذرائع نے بت ...
جاسوسی طیارے کو ایران کی فضائی حدود میں گھسنے سے روک دیا گیا۔ الوقت - ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفینس سینٹر کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ امریکا کے ایک جاسوسی طیارے کو ایران کی فضائی حدود میں گھسنے سے روک دیا گیا۔
بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی نے بتایا کہ امریکا کی لاكهيڈ مارٹن کمپنی کا بنا ہوا طویل فاصلے ...
جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔ الوقت - ایران کی خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس چھاونی کے کمانڈر بريگیڈیر جنرل فرزاد اسماعیلی کا امریکی جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔
اسوشیٹیڈ پریس، رشا ٹو ڈے، اے بی سی، ملیٹری ٹائمز، بلو فیلڈ ڈیلی، ٹیلی گراف، میکسیکو اس ...
جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ایک اسرائیلی جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
شام سے موصولہ خبروں کے مطابق اسرائیل کا جاسوسی ڈرون طیارہ شام کی فضائی حدود میں داخل ہوکر جاسوسی کر رہا تھا کہ شامی فوج نے اس ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ علاقے میں اسے مار گرایا مگر صیہونی حکام نے ابھ ...